Pak4all

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
Pak4all

    Khamoshi*Khamoshiyan

    faran4all
    faran4all
    Administrator
    Administrator


    Number of posts : 1415
    Registration date : 2008-07-29

    v Khamoshi*Khamoshiyan

    Post  faran4all Mon Aug 04, 2008 2:15 pm

    Khamoshi*Khamoshiyan Ws)
    دو چار لفظ کہہ کر میں خاموش ہوگی
    وہ مسکراکے بولے بہت بولتی ہو تم



    یہ رات کی خاموشی بھی کچھ بول رہی ہے
    اور چاندنی بھی بندِ قبا کھول رہی ہے



    میں جب خاموش رہتا ہوں تو سب خاموش رہتے ہیں
    اگر اک لفظ بھی بولوں تو سارے شور کرتے ہیں



    لبِ خاموش سے افشا ہوگا
    راز ہر رنگ میں رسوا ہوگا


    تنہا رات ہے اور تنہا سفر بھی ہے
    خاموش تم بھی ہو ، خاموش ہم بھی ہیں
    تمہیں پانے کی آرزو میں
    اکیلے تم بھی ہو ، اکیلے ہم بھی ہیں



    دل میں تھی ویرانی ہم بھی تھے خاموش بہت
    وہ آئے تو جان گئے ہم موسم کتنا پیارا ہے



    ہر طرف خاموشی بسی ہے
    نہ کوئی لفظ جھڑتا ہے لب سے
    نہ کوئی آتی جاتی سانس کا شور ہے
    نہ ہی کہیں پیار کا گیت گاتی
    خاموش سسکیاں ہیں
    جب تم ہو یہاں
    تو اس خاموشی کا مطلب سمجھتی کیوں نہیں



    خاموش تھے لب ، صورت اقرار عجب تھی
    کیا کہتے صفائی میں کہ سرکار عجب تھی



    Khamoshi*Khamoshiyan Rose2Khamoshi*Khamoshiyan Rose2Khamoshi*Khamoshiyan Rose2
    __________________
    Khamoshi*Khamoshiyan Ws)

      Current date/time is Sun Sep 08, 2024 7:50 am