اسلام علیکم
امید ہے آپ سب بخیروعافیت ہونگے
ہماری زندگی میں بےشمار ایسے لمحات آتے ہیں .جس کو ہم اپنے فیملی ممبرز،دوستوں ،رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں
خوشی کم یا زیادہ نہیں ہوتی...بس خوشی ہوتی ہے.اور یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے سے فاصلے کم ہوتے ہیں اور دلوں میں پیار بڑھتا ہے
اسی سلسلے میں ایک نیا تھریڈ شروع کر رہے ہیں..تا کہ آپ اپنی خوشیوں کے ہمارے اور سب کے ساتھ شیئر کر سکیں
اگر آپ کو کسی کی برتھڈے ،کامیابی،وغیرہ پر مبارک باد دینا ہو تو اس تھریڈ میں دے سکتے ہیں
شکریہ
نوٹ:-ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وشینگ..یا مبارک باد
کے حوالے سے کوئی نیا تھریڈ شروع نہ کریں...جس کو مبارک باد دینی ہو اسی تھریڈ میں پوسٹنگ کریں

__________________